لنکس 
ردیفعنوانڈاؤنلوڈنوع
616ان لوگوں کے روزہ و نماز کا کيا حکم ہے جو مختلف پارٹيوں اور گروہوں سے تعلق رکھتے ہيں، اور بلا سبب ايک دوسرے سے بغض، حسد اور حتى دشمنى رکھتے ہيں؟download-disicon-7
617ان لوگوں کے روزے اور نماز کے بارے ميں آپ کى کيا رائے ہے جو ايک شہر ميں کام کرنے کے لئے ايک سال سے زائد مدت تک قيام کرتے ہيں يا وہ فوجى جو کسى شہر ميں فوجى خدمت انجام دينے کے لئے ايک يا دو سال قيام کرتے ...download-disicon-7
618ان لوگوں کے ساتھ گھريلو رفت و آمد رکھنے کا کيا حکم ہے جو کھانے پينے وغيرہ ميں طہارت و نجاست کے مسائل کا خيال نہيں کرتے؟download-disicon-7
619ان لوگوں کے سہم امام اور سہم سادات لينے کا کيا حکم ہےجن کى حوزوى وظيفہ کے علاوہ بھى اتنى آمدنى ہے جو ان کى زندگى کى ضروريات کے لئے کافى ہے؟download-disicon-7
620ان لوگوں کے متعلق ہمارى ذمہ دارى کيا ہے جو عادل فقيہ کى ولايت کو صرف امور حسبيہ تک محدود سمجھتے ہيں اور ان کے بعض نمائندے، اس نظريہ کى ترويج بھى کرتے ہيں ؟download-disicon-7
621ان مؤمن جوانوں کا کيا فريضہ ہے جو مخلوط نظام تعليم والى بعض يونيورسٹيوں ميں برے اعمال کا مشاہدہ کرتے ہيں؟download-disicon-7
622ان مرغوں کے ذبح کرنے کے بارے ميں کيا حکم ہے کہ جن پر مشين کي سرعت کي بنا پرہر ايک کے لئےبسم اللہ نہيں کہا جاتاہے ؟download-disicon-7
623ان مستحب اعمال، جيسے مستحب نماز يا دعائے توسل اور دوسرى دعاؤں کے بارے ميں آپ کى کيا رائے ہے جو سرکارى اداروں ميں نماز سے پہلے يا بعد ميں يا اثنائے نماز ميں پڑھى جاتى ہيں کہ جن ميں نماز جماعت سے بھى زيادہ ...download-disicon-7
624ان نجس کپڑوں کو کس طرح پاک کيا جائے گا جن کا رنگ پاک کرنے کے دوران پانى کو رنگين کردے؟download-disicon-7
625ان ڈاک ٹکٹوں سے استفاده کرنے کا کيا حکم ہے جن پر آيات قرآنى چھپى ہوئى ہوتى ہيں اور ہر دن چھپنے والے اخبار و جرائد ميں لفظ "اللہ" ، دوسرے اسمائے الہي، آيات قرآنى يا کسى ادارے کے ايسے مونوگرام کے چھاپنے ...download-disicon-7
626ان کپڑوں کے پاک ہونے کا کيا حکم ہے جو ڈرائى کليننگ پر ديے جاتے ہيں؟ اس بات کى وضاحت کر دينا ضرورى ہے کہ دينى اقليتيں (مثلاً يہودى اور عيسائى و غيرہ) بھى اپنے کپڑے دھونے اور استرى کرنے کے لئے انہيں جگہوں ...download-disicon-7
627انبياء اور ائمہ معصومين (عليہم السلام) نے حضرت بقيه اللہ ارواحنا فداہ کي غيبت اور ظہور کے متعلق کيا فرمايا ہے؟ کلي طورپر کيا يہ معقول امر ہے کہ ايک فرد کي ولادت سے قبل اس کے فراق ميں گريہ و زاري کي جائے؟download-disicon-7
628انبياء کس طرح اللہ کے مطيع بندے ہيں؟ شيعوں کے نظريہ کو بيان کيجئے۔download-disicon-7
629انبياء کو کيوں معصوم ہونا چاہئے؟ مہرباني کرکے وضاحت فرمائيے۔download-disicon-7
630انبياء کي دعوت کے بارے ميں شيعوں کا کيا عقيدہ ہے؟download-disicon-7